Most demanding
1:30:00 AM
0
Showing posts with label Freckles. Show all posts
Showing posts with label Freckles. Show all posts
Sunday, October 22, 2017
Thursday, September 8, 2016
گھر میں فیشل بنانے کے ٹوٹکے۔دیسی ٹوٹکے
Most demanding
10:33:00 PM
0
گھر میں فیشل
بنانے کے ٹوٹکے۔دیسی ٹوٹکے
Ghar main facial banany ka tareeqa
How to make Facial at home
۱۔گیہوں
اور شہد کا فیشل
Gahayon aur shahd sy rang gora
karna
گیہوں میں پائے جانے والے فائبر جلد کے مردہ خلیوں کوصاف کر کے جلد کو خوبصورت
اور توانا کر دیتا ہے۔اس کو بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے۔دو
چمچ گیہوں کا آٹا کے کر تھوڑا سا پانی ملا کر پیسٹ بنا لیں۔اس پیسٹ کو ہلکا سا گرم
کر کے ایک چمچ شہد ملا کر چہرے پر لگا دیں۔اس کے باقائدہ استعمال سے چہرے کی جلد
تندرست اورخوبصورت رہتی ہے۔
۲۔میدے کا
فیشل
Mahday sy rang gora karna
دو چمچ میدہ لیں اور اسکو دودھ میں ملا کو گرم کریں ٹھنڈا ہونے پر اس میں عرقِ
گلاب ملا کر چہرے پر لگا دیں ۔دس پندرہ منٹ بعد نیم گرم پانی سے دھو لیں۔
ٹماٹر اور
لیموں کا ماسک
Tamatar aur lemon ky mask sy
chahray ki khubsorti main azafa karna
دو چمچ ٹماٹر میں تین قطرے لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگا دیں۔اس پیسٹ کو ۲۰
منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دیں اس کے بعد چہرے کو اچھی طرح دھو لیں۔چند ہی دنوں میں
آپ کے چہرے کی رونق بڑھ جائے گی۔
Lemon kay fawaid
عید سے پہلے اپنے چہرے کو جاذبِ نظر بنائیں۔رنگ گورا کرنا،داغ دھبے دور کرنا بہت ہی آسان
Most demanding
12:20:00 AM
0
عید سے پہلے
اپنے چہرے کو جاذبِ نظر بنائیں
(Increase your face beauty)
اکثر خواتین گھر میں اپنی مصروفیات کی وجہ سے اپنی جلد کا خاص خیال نہیں رکھ
سکتیں اور زیادہ تر چند تہواروں سے پہلے جلد کو سنوارنا چاہ رہی ہوتی ہیں۔اس لیے آج
ہم آپ سے ایسے ٹوٹکے شیئر کرنے جا رہیے ہیں جن کے استعمال سے رزلٹ بہت جلد آنا
شروع ہو جاتا ہے۔آپ ان کو ہمیشہ بھی استعمال کر سکتی ہیں۔
چہرے سے داغ
دھبے اور چھائیوں کا خاتمہ
Dagh Dahbbay aur Chaiyon ka khatma
لال مسور کی دال کو بھگو کر اچھی طرح پیس لیں سفید لوبیا کو بھی ابلنے کے بعد
پیس لیں۔ان دونوں چیزوں کو ہم وزن لے کر مکس کر لیں۔اس میکسچر میں ایک چمچ خشک
دودھ اور ایک چمچ سرکہ ڈال کر مکس کر لیں۔اس آمیزے کو چہرے پر لگا کا مساج لر لیں۔تھوڑی
دیر مساج کے بعد اس کوخشک ہونے تک رہنے
دیں۔جب خشک ہو جائے تو رگڑ کر اتار لیں اس کے بعد چہرے کو دھو لیں اور وٹامن ای کا
کپسول توڑ کر چہرے پر مل لیں۔چند ہی دنوں میں فرق نظر آنا شروع ہو جائے گا۔ اس سے
آپ کا چہرہ صاف ملائم ، داغ دھبے اور چھائیاں بھی دور ہو جائیں گی۔
ایک کھیرا لیں اور اسکے چھلکے کا پیسٹ بنا کر دن میں دو سے تین مرتبہ لگانے
سے چہرہ نرم و ملائم ااور چمکدار ہو جاتا
ہے۔
چہرے کی
جھریوں کا خاتمہ
گوند کتیرا اور بادام لے کر پیس لیں۔چہرے پر لگانے
Chahسے پہلے تھوڑا سا لے کر اس
میں دو سے تین چمچ باریل کا تیل اور ایک سے دو چمچ ملتانی مٹی ملا کر چہرے پر مساج کر لیں۔خشک
ہونے پر دھو لیں۔اس عمل کو ہفتے میں دو یا تین مرتبہ کریں۔چہرے کی جھریاں آہستہ
آہستہ ختم ہو جائیں گی۔
پودینے سے رنگ گورا کرنا
تازے پودینے کی پتیاں لے کر انہیں پیس کر چہرے پر لیپ کر دیں۔خشک ہونے پر چہرہ
دوھ لیں۔اس سے چہرے پر موجود تمام داغ دھبے دور ہو جائیں گئے اورچہرے پر نکھار آنا شروع ہو جائے گا۔
Thursday, June 16, 2016
Ten Habits which can make you older very fast
Most demanding
2:41:00 AM
0

