Garm mosam main pawan ki jalan ak mamool bn jata hai ,khas kar wo log jo dn beh joton main rahty hain ,keon kay wo apna din job ya mehnat mazdori main lagaty hain.Issi liye aaj hm aap say ya aasan totka share kr rhaye hain
رات کو خشک ہاتھ پاءوں پر پٹرولیم جیلی اور گلیسرین کی مالش کریں اور صبح نیم گرم پانی سے دھولیں۔
پھٹی ہوءی ایڑوں اور ہاتھوں کو ٹھیک کرنے کے لیے ہاتھ پاءوں کو پٹرولیم جیلی کا مساج کر کے گرم پانی جس قدر سہہ سکیں اس میں پاءوں رکھیں۔دس منٹ بعد رگڑ کر صاف کر لیں اور گرم پانی سے دھو لیں
پاءوں کو تیل سے مساج کرکے نمک ملے گرم پانی میں رکھیں اور جھانویں سے صاف کر کے پاءوں خشک کر لیں۔
پاءوں کو تیل یا کوءی اچھی کریم لگا کر مساج کریں۔خشک یونے پر کریم یا لوشن لگا کر اضافی چکناءی کپڑے سے صاف کر لیں۔ Khushk hath pawn kay liye zrori hai k pawn ko teal ya koi achi krim lga kr msaj kren.khshk hony pr krim ya loshen laga kr azafi chknai kpray sy saf kr lin