Desi Totkay and Tips: Fruits and Health

Updates

Showing posts with label Fruits and Health. Show all posts
Showing posts with label Fruits and Health. Show all posts

Thursday, October 19, 2017

How to treat Sciatica pain using home remedy

1:29:00 AM 0

Sciatica pain home remedy

Sciatica is not medically diagonsed and doctors give short term medications for its treatment.We are sharing a simple home remedy which is very simple to make.Just watch the given video and share with friends as well
Read More

Tuesday, October 18, 2016

بے خوابی سے نجات کا بہترین ٹوٹکا.BeKhwabi sy nijat ka totka

1:55:00 AM 0
اگر آپ کو ٹینشن با بے خوابی کا مسلہ ہے تو ادویات کے بجائے صرف خالص شہد 
سے آپ کو اس مسلے سے چھٹکارا مل جائے گا۔

Bekhawabi ko khatam krna in urdu and hindiطریقہ استعمال:رات کا کھانا کھانے کے بعد اور سونے سے دو گھنٹے پہلے ایک چمچ شہد کا روزانہ استعمال کرنے 
سے اس مرض سے نجات  مل جائے گی۔

خشخاش کے تیل کی سر میں مالش کرنے سے بھی اس مرض سے نجات مل جائے گی۔
Read More

Monday, September 5, 2016

موٹاپا ختم کرنے کے چند آسان طریقے

12:38:00 AM 0

موٹاپا ختم کرنے کا طریقہ

سلاد کا کثرت سے استعمال کرنے سے موٹاپا ختم ہو جاتا ہے۔ہر کھانے کی جگہ اگر سلاد کا استعمال کیا جائے تو رزلٹ جلد نظر آجائے گا۔

قہوئے میں لیموں نچوڑ کر نہار منہ اور دن کو استعمال کرنے سے فائدہ ہو گا۔

جسم کی چربی کو پگلانے کے لیے ایک کپ نیم گرم پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ کر  دن میں دو بار استعمال کریں۔

بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ہر وقت کچھ نہ کچھ کھاتے رہتے ہیں۔جو کوئی اچھی عادت نہیں اس لیے ضروری ہے کہ کھانا مقرہ وقت پر بھوک رکھ کر کھائیں اور اس میں سلاد کا زیادہ استعمال کرئیں۔

آدھا گلاس کریلے کا جوس نکال کر  اس میں ایک لیموں کا رس ڈال کرصبح سویرے استعمال کرنے سے موٹاپا ختم ہو جاتا ہے۔

روزانہ صبح نہار منہ ایک یا دو ٹماٹر کھانے سے موٹاپا کم ہو جاتا ہے۔
How to reduce weight quickly-Wazan kam karny kay aasan tareeqay


More tips to reduce weight

Tips to increase your face beauty at home


Read More

Saturday, June 18, 2016

Thursday, June 16, 2016

Wednesday, June 1, 2016