بے خوابی سے نجات کا بہترین ٹوٹکا.BeKhwabi sy nijat ka totka - Desi Totkay and Tips

Updates

Tuesday, October 18, 2016

بے خوابی سے نجات کا بہترین ٹوٹکا.BeKhwabi sy nijat ka totka

اگر آپ کو ٹینشن با بے خوابی کا مسلہ ہے تو ادویات کے بجائے صرف خالص شہد 
سے آپ کو اس مسلے سے چھٹکارا مل جائے گا۔

Bekhawabi ko khatam krna in urdu and hindiطریقہ استعمال:رات کا کھانا کھانے کے بعد اور سونے سے دو گھنٹے پہلے ایک چمچ شہد کا روزانہ استعمال کرنے 
سے اس مرض سے نجات  مل جائے گی۔

خشخاش کے تیل کی سر میں مالش کرنے سے بھی اس مرض سے نجات مل جائے گی۔

No comments:

Post a Comment