Showing posts with label Body. Show all posts
Showing posts with label Body. Show all posts
Sunday, June 14, 2020
Thursday, August 29, 2019
Benefits of oil
Most demanding
2:45:00 AM
0
Each and every oil have many benefits for example olive oil is very use full for teeth and healthy hair. Coconut oil is very effective for all type of hairs.It is very good conditioner for hair,it prevent hair from damage and beneficial for hair growth.
Video
Benefits of Oil Video by mostdemanding
Each and every oil have many benefits for example olive oil is very use full for teeth and healthy hair. Coconut oil is very effective for all type of hairs.It is very good conditioner for hair,it prevent hair from damage and beneficial for hair growth.Video
Benefits of Oil Video by mostdemanding
Get Rid of Acnes
How to Make Sugar Wax
Most demanding
2:31:00 AM
1
گھر میں ویکس بنانے کا طریقہ
شوگر 1 کپ
پانی آدھا کپ
نمک 1 چائے کا چمچ
لیمن جوس 2 یا 3 چائے کے چمچ
ابالیں جب تک برائون نہ ہو جائے
برائون ہونے پر چولے سے اتار کر کسی سٹیل کے برتن میں ھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔
جب یہ نیم گرم ہو جائے تو اسےایک ہموار چھری کی مدد سے جس رخ پر بال ہوں اسی رخ جلد پر لیپ کر دیں۔
اوپر کوئی موٹا کپڑا یا جنیزکا کپڑا رکھ کر دباہیں اور بالوں کی مخالف سمت زور سے کھنچ کر اتار لیں۔
Tuesday, August 27, 2019
باڈی بلڈنگ کی مکمل گا ئیڈ۔چالیس سال کے بعد
Most demanding
12:34:00 AM
0

جیسے جیسے آپ کی عمر میں آضافہ ہوتا ہے۔آپ کے مسلز کے زخمی ہونے کے چانسز میں بھی آضافہ ہوتا ہے۔اس لیے ضروری ہے کے آپ اپنی عمر کے ساتھ ساتھ ورزش کو بھی ایدجسٹ کرِیں۔مندرجہ بالا پوسٹ میں ہم آپ کو چند ٹپس بتائیں
ٹرینگ ٹیپس
ٹرینگ ٹیپس
گے جن کے ذریعے آپ اپنےجسم کوبغیر کسی نقصان کے بہت ہی اچھے طریقے سے بنا سکیں گیے
وزن اٹھانے سے پہلے کم از کم 15 منٹ تک کارڈیو آلات پر جسم کو گرم کریں۔ اس سے آپ کے جسم کے بنیادی درجہ
حرارت میں اضافہ ہوگا اور ورزش کے لیے خون کے بہاؤ میں مدد ملے گی۔
باڈی کے اوپر والے حصے کےریپس کی تعداد آٹھ سے بارہ تک رکھیں۔ اور لوِئر حصے کے لیے کم ازکم بارہ سے بیس تک رکھیں۔بھاری وزن جوڑوں پر بہت زیادہ دباؤ ڈالتا ہے اور وزن نہ بہت زیادہ اٹھائیں اور نہ بہت کم۔اس سے آپ کے پٹھوں کی اچھی نشوونما ہو گی۔
مشین اور فری ویٹ کا کمبائن استعمال کریں ۔جوانی میں آپ زیادہ فری ویٹ اٹھا سکتے ہیں مگر بڑتی عمر کے ساتھ آپ کے اسٹیبلائزر کے پٹھے کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں جس سے مسلز کے زخمی ہونے کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ اس لیے ہمشہ مشین اور فری ویٹ دونوں کا کمبائن استعمال کریں
مسلز کے ریکوری کا ٹائم بھی بڑھ جاتا ہے اس لیے ریسٹ بھی ضرور کریں ۔تاکہ آپ کے مسلز کو ریکوری ٹائم مل جائے۔
حرارت میں اضافہ ہوگا اور ورزش کے لیے خون کے بہاؤ میں مدد ملے گی۔
باڈی کے اوپر والے حصے کےریپس کی تعداد آٹھ سے بارہ تک رکھیں۔ اور لوِئر حصے کے لیے کم ازکم بارہ سے بیس تک رکھیں۔بھاری وزن جوڑوں پر بہت زیادہ دباؤ ڈالتا ہے اور وزن نہ بہت زیادہ اٹھائیں اور نہ بہت کم۔اس سے آپ کے پٹھوں کی اچھی نشوونما ہو گی۔
مشین اور فری ویٹ کا کمبائن استعمال کریں ۔جوانی میں آپ زیادہ فری ویٹ اٹھا سکتے ہیں مگر بڑتی عمر کے ساتھ آپ کے اسٹیبلائزر کے پٹھے کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں جس سے مسلز کے زخمی ہونے کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ اس لیے ہمشہ مشین اور فری ویٹ دونوں کا کمبائن استعمال کریں
مسلز کے ریکوری کا ٹائم بھی بڑھ جاتا ہے اس لیے ریسٹ بھی ضرور کریں ۔تاکہ آپ کے مسلز کو ریکوری ٹائم مل جائے۔
Monday, August 26, 2019
Friday, August 23, 2019
Monday, January 23, 2017
Khawateen ki kamar dard kay liye asan ilaj
Most demanding
9:16:00 PM
0
خواتین کی کمر درد کا آسان علاج
چکنی مٹی کے برتن میں پانی بھر کر رات کو رکھ دیں۔اس کے ساتھ کٹا ہوا سفید زیرہ اور چینی بھی الگ لگ برتن میں رکھ لیں۔صبح نہار منہ آدھا چمچ زیرہ اور تھوڑی سی چینی ملا کر کھا لیں۔اور اوپر سے پیالے والا پانی تھوڑا سا پی لیں۔کم از کم ایک ہفتے تک اس کا استعمال کریں ضرور آرام آجائے گا۔
Friday, October 14, 2016
Three tips for loss weight without any type of exercise
Most demanding
3:04:00 AM
0
Three Best Weight Loss tips

Here we are going to talk about fair skin .If a fair and flawless complexion is your dream then you have come to the right place because in this post we have some simple remedies for you
Remedy No.01
1) Take one tea spoon of almond oil2) One tea spoon of milk
3) And one tea spoon of lemon juice
Mix this well and make paste of it. Apply this paste to your skin and leave it for 20 -30 minutes and then rinse it off.
Remedy No.02
1) take 2 tea spoons of curd2) 2 tea spoons of honey
Apply this paste on your face for instant glow. Curd is basically for lightning your skin and making it fairer.
Remedy No.03
1) Take two spoons of turmeric powder.2) Two table spoons of milk
3) Now add two tea spoons of gram flour also called besan and mix this well.
Apply this scrub on your face for about 15-20 minutes and then wash it of with lukewarm water to get glowing fair skin.
How to Loss weight with curry leaves
Most demanding
2:29:00 AM
0
Hello and welcome. In this post we are going to talk about weight loss. Are you having troubles lossing those extra pounds? Worry not. Here are some simple remedies you can try at home.
Weight Loss with Curry Leaves
• For this remedy you will eat 10 curry leaves every day in the morning. This works as a great home remedy. Continue this treatment for 3-4 months for 100 percent result.For this remedy,
First Method
• Take a cup of warm water,• Add one teaspoon of honey to it,
• Then add 3 teaspoons of lime juice and a pinch of pepper.
Mix this well. Drink this every morning on an empty stomach and continue this treatment for 3 months.
Second Method
• Take a glass of water• Add 2 teaspoons of apple cider vinegar to it.
• Also add 2 teaspoons of lime juice.
Mix this well and drink this daily in the morning and preferably before meals.
Help other by sharing this post.
Monday, September 5, 2016
موٹاپا ختم کرنے کے چند آسان طریقے
Most demanding
12:38:00 AM
0
موٹاپا ختم کرنے کا طریقہ
سلاد کا کثرت سے استعمال کرنے سے موٹاپا ختم ہو جاتا ہے۔ہر
کھانے کی جگہ اگر سلاد کا استعمال کیا جائے تو رزلٹ جلد نظر آجائے گا۔
قہوئے میں لیموں نچوڑ کر نہار منہ اور دن کو
استعمال کرنے سے فائدہ ہو گا۔
جسم کی چربی کو پگلانے کے لیے ایک کپ نیم گرم پانی میں ایک
عدد لیموں نچوڑ کر دن میں دو بار استعمال
کریں۔
بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ہر وقت کچھ نہ
کچھ کھاتے رہتے ہیں۔جو کوئی اچھی عادت نہیں اس لیے ضروری ہے کہ کھانا مقرہ وقت پر
بھوک رکھ کر کھائیں اور اس میں سلاد کا زیادہ استعمال کرئیں۔
آدھا گلاس کریلے کا جوس نکال کر اس میں ایک لیموں کا رس ڈال کرصبح سویرے
استعمال کرنے سے موٹاپا ختم ہو جاتا ہے۔
روزانہ صبح نہار منہ ایک یا دو ٹماٹر کھانے سے
موٹاپا کم ہو جاتا ہے۔
More tips to reduce weight
Tips to increase your face beauty at home
Friday, July 15, 2016
Very important tips for cleansing creams,lotion and toners
Most demanding
2:51:00 AM
0
Tips for cleansing cream ,lotion and toners
Beauty Tips - About Cleansing Creams, Lotions... by desitotkayforyou
Wednesday, June 29, 2016
Sixteen foods to reduce weight
Most demanding
3:09:00 AM
0
Food to reduce weight-Wazan kam karny ki ghuzaian
Wazan Kam karnay ki mufeed ghuzaian by desitotkayforyou














