باڈی بلڈنگ کی مکمل گا ئیڈ۔چالیس سال کے بعد - Desi Totkay and Tips

Updates

Tuesday, August 27, 2019

باڈی بلڈنگ کی مکمل گا ئیڈ۔چالیس سال کے بعد


جیسے جیسے آپ کی عمر میں آضافہ ہوتا ہے۔آپ کے مسلز کے زخمی ہونے کے چانسز میں بھی آضافہ ہوتا ہے۔اس لیے  ضروری ہے کے آپ اپنی عمر کے ساتھ ساتھ ورزش کو بھی ایدجسٹ کرِیں۔مندرجہ بالا پوسٹ میں ہم آپ کو چند ٹپس بتائیں
ٹرینگ ٹیپس
گے جن کے ذریعے آپ اپنےجسم کوبغیر کسی نقصان کے بہت ہی اچھے طریقے سے بنا سکیں گیے

وزن اٹھانے سے پہلے کم از کم 15 منٹ تک کارڈیو آلات  پر جسم کو  گرم کریں۔ اس سے آپ کے جسم کے بنیادی درجہ
حرارت میں اضافہ ہوگا اور ورزش کے لیے خون کے بہاؤ میں مدد ملے گی۔

باڈی کے اوپر والے حصے کےریپس کی تعداد آٹھ سے بارہ تک رکھیں۔ اور لوِئر حصے کے لیے کم ازکم بارہ سے بیس تک رکھیں۔بھاری وزن جوڑوں پر بہت زیادہ دباؤ ڈالتا ہے اور وزن نہ بہت زیادہ اٹھائیں اور نہ بہت کم۔اس سے آپ کے پٹھوں کی اچھی نشوونما ہو گی۔

مشین اور فری ویٹ کا کمبائن استعمال کریں ۔جوانی میں آپ زیادہ فری ویٹ اٹھا سکتے ہیں مگر بڑتی عمر کے ساتھ آپ کے اسٹیبلائزر کے پٹھے  کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں جس سے مسلز کے زخمی ہونے کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ اس لیے ہمشہ مشین اور فری ویٹ دونوں کا کمبائن استعمال کریں

مسلز کے ریکوری کا ٹائم بھی بڑھ جاتا ہے اس لیے ریسٹ بھی ضرور کریں  ۔تاکہ آپ کے مسلز  کو ریکوری ٹائم مل جائے۔

No comments:

Post a Comment