موٹاپا ختم کرنے کے چند آسان طریقے - Desi Totkay and Tips

Updates

Monday, September 5, 2016

موٹاپا ختم کرنے کے چند آسان طریقے


موٹاپا ختم کرنے کا طریقہ

سلاد کا کثرت سے استعمال کرنے سے موٹاپا ختم ہو جاتا ہے۔ہر کھانے کی جگہ اگر سلاد کا استعمال کیا جائے تو رزلٹ جلد نظر آجائے گا۔

قہوئے میں لیموں نچوڑ کر نہار منہ اور دن کو استعمال کرنے سے فائدہ ہو گا۔

جسم کی چربی کو پگلانے کے لیے ایک کپ نیم گرم پانی میں ایک عدد لیموں نچوڑ کر  دن میں دو بار استعمال کریں۔

بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ ہر وقت کچھ نہ کچھ کھاتے رہتے ہیں۔جو کوئی اچھی عادت نہیں اس لیے ضروری ہے کہ کھانا مقرہ وقت پر بھوک رکھ کر کھائیں اور اس میں سلاد کا زیادہ استعمال کرئیں۔

آدھا گلاس کریلے کا جوس نکال کر  اس میں ایک لیموں کا رس ڈال کرصبح سویرے استعمال کرنے سے موٹاپا ختم ہو جاتا ہے۔

روزانہ صبح نہار منہ ایک یا دو ٹماٹر کھانے سے موٹاپا کم ہو جاتا ہے۔
How to reduce weight quickly-Wazan kam karny kay aasan tareeqay


More tips to reduce weight

Tips to increase your face beauty at home


No comments:

Post a Comment