رنگ گورا کرنے
کا طریقہ
گاجر کھانے اور اس کا جوس پینے سے رنگ گورا ہو جاتا ہے۔
پودینے کی پتیاں ابال کر رکھ دیں اور روز صبح نہار منہ استعمال کریں۔
لیموں کا رس چہرے پر ملنے سے رنگ گوراہو جاتا ہے۔
چند قطرے لیموں کا رس دودھ کی بالائی میں شامل کر کے چہرے پر لگانے سے داغ دھبے دور
ہو جاتے ہیں۔
کارن فلور کو اور
دودھ کو ملا کر چہرے پر لگانے سے رنگ گورا ہوجاتا ہے۔
انڈے کی زردی اور زیتون کا تیل ملا کر چہرے پر لگانے سے چہرہ نرم اور ملائم ہو
جاتا ہے۔
روغن بادام کو پانی
میں پھینٹ کر چہرے پر لگانے سے چہرہ گورا اور ملائم ہو جاتا
ہے۔
کھیرے کا رس اور اس میں آدھا چائے کا چمچ عرقِ گلاب اور
آدھا چائے کا چمچ گلیسرین ملا کر چہرے پر لگانے سے چہرہ صاف اور گورا ہو جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment