بالوں کو لمبا کرنا اب بہت ہی آسان
کالے ماش ثابت ۱کپ
آملہ آدھا کپ
سیکاکائی
آدھا کپ
میتھی کےبیج دو بڑے
چمچ
لیموں کے چھلکے چار عدد
ان تمام چیزوں کو پیس کر سفوف بنا کر گرم پانی میں آدھے گھنٹے کے لیے بھگو دیں
اور پھر سرپر لگا کر پانچ منٹ کے بعد دھو لیں۔اس سے بال لمبے،گھنے اور گرنا بھی
بند ہو جائیں گئے۔
املی کو رات
میں پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور صبح اس پانی سے سر دھو لیں اور اس کے بعد
ناریل کا تیل استعمال کریں اس سے بال لمبے ہو جاتے ہیں۔اس عمل کو ہفتے میں کم از کم تین بار کریں۔
No comments:
Post a Comment