رنگت نکھارنے کے لئے - Desi Totkay and Tips

Monday, July 25, 2016

رنگت نکھارنے کے لئے

اگر آپ اپنے چہرے کی رنگت نکھارنا چا ہتی ہیں تو دو بادام تھوڑے سے دودھ میں پیس لیں اور  سوتے وقت چہرے پر لگائیں اور صبح ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں۔
Rangat+Nikharnay+kay+totkay

No comments:

Post a Comment