کالی اور پھینکی رنگت کی بہتری کےلیے - Desi Totkay and Tips

Updates

Monday, July 25, 2016

کالی اور پھینکی رنگت کی بہتری کےلیے

رات کو تھوڑی چنے کی دال دودھ میں بھگوئیں اور دوسری صبح پیس کر اس میں تھوڑی سی ہلدی کا پاوڈر اور چند قطرے لیموں کا رس ملائیں ۔اس آمیزے کو آ دھے گھنٹے چہرے پر لگائیں پھر ٹھنڈے پانی سے چہرہ دھو لیں ۔


No comments:

Post a Comment