۔چہرے کی حفاظت کے لئے آلو بہترین ہے ۔ آلو کے استعمال سے جلد ملائم ہو جاتی ہے ۔ایک کچے آلو کی قتلے کاٹ کر گردن اور ہاتھوں پہ ملیں یا ایک آلو کدو کش کر کے چہرے پر لگا لیں اور پندرہ منٹ کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔
No comments:
Post a Comment