آنکھوں کے سیاہ حلقے - Desi Totkay and Tips

Monday, July 25, 2016

آنکھوں کے سیاہ حلقے

کھیرے کے عرق کو خوب ٹھنڈا کر کےاور پھر اس میں روئی کے ٹکڑے آنکھ کے حلقے کے برابر کا ٹ کر عرق میں بھگو کردو نوں آنکھیں بند کر کے ان پر رکھیں دس منٹ تک رکھیں ۔کھیرے کا عرق ایک ایسی چیز ہے جو بغیر مسام کے جلد کے انرر داخل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Aankhon+kay+siya+halqay

No comments:

Post a Comment