Khawateen ki kamar dard kay liye asan ilaj - Desi Totkay and Tips

Monday, January 23, 2017

Khawateen ki kamar dard kay liye asan ilaj

5

خواتین کی کمر درد کا آسان علاج

چکنی مٹی کے برتن میں پانی بھر کر رات کو رکھ دیں۔اس کے ساتھ کٹا ہوا سفید زیرہ اور چینی بھی الگ لگ برتن میں رکھ لیں۔
صبح نہار منہ  آدھا چمچ زیرہ اور تھوڑی سی چینی ملا کر کھا لیں۔اور اوپر سے پیالے والا پانی تھوڑا سا پی لیں۔کم از کم ایک ہفتے تک اس کا استعمال کریں ضرور آرام آجائے گا۔

No comments:

Post a Comment