خشک ہاتھ پاءوں کے لیے - Desi Totkay and Tips

Saturday, April 9, 2016

خشک ہاتھ پاءوں کے لیے

For+Dry+Hands+and+footرات کو خشک ہاتھ پاءوں پر پٹرولیم جیلی اور گلیسرین کی مالش کریں اور صبح نیم گرم پانی سے دھولیں۔
پھٹی ہوءی ایڑوں اور ہاتھوں کو ٹھیک کرنے کے لیے ہاتھ پاءوں کو پٹرولیم جیلی کا مساج کر کے گرم پانی جس قدر سہہ سکیں اس میں پاءوں رکھیں۔دس منٹ بعد رگڑ کر صاف کر لیں اور گرم پانی سے دھو لیں
پاءوں کو تیل سے مساج کرکے نمک ملے گرم پانی میں رکھیں اور جھانویں سے صاف کر کے پاءوں خشک کر لیں۔
 پاءوں کو تیل  یا کوءی اچھی کریم لگا کر مساج کریں۔خشک یونے پر کریم یا لوشن لگا کر اضافی چکناءی کپڑے سے صاف کر لیں۔

Khushk hath pawn kay liye zrori hai k pawn ko teal ya koi achi krim lga kr msaj kren.khshk hony pr krim ya loshen laga kr azafi chknai kpray sy saf kr lin

No comments:

Post a Comment