Tips for Face Beauty and Good Sleep
آپ نےآکثر موم بتی کو پھونک مار کر بجایا ہو گا۔آج ہم آپ کو اس عمل کا ایک بہت ہی اچھا فاءیدہ بتانے جا رہے ہیں۔
اگر آپ رات کو اچھی طرح سے سو نہیں پاتے تو یس کی ایک وجہ آپ کے پیٹ میں موجود کاربن کی زیادتی ہو سکتا ہے۔
اس کے اخراج سے آپ کا چہرہ سرخ اور نید پر سکون ہو جاے گی۔
رات کو سونے سے پہلے دیوار سے دو فٹ دور بیٹھ کر پانچ سے سات بار زور سے پھونک ماریں جیسے آپ موم بتی کو بجانے کے لیے مارتے ہیں۔یا آپ تصور میں موم بتی کو لا کر یہ عمل کریں۔اس سے آپ کے اندر موجود کاربن خارج ہو جاے گی اور آپ کو پرسکون نید انے لگے گی جس سے آپ کا چہرہ سرج اور سفید ہو جاے گا
No comments:
Post a Comment