
مروڑ یا اینٹھن کی شکایت بچوں کے پیٹ میں داخل ہوا کی وجہ سے ہوتی یے۔اپھارا بھی پیٹ میں ہوا کی زیادتی کے سبب ہوتا ہے۔یہ ہوا عام عام حالات میں کھانے پینے اور رال کے ساتھ پیٹ میں پہنچتی یے۔اس کے علاوہ چسنی کا چھید بڑا ہونےکی وجہ سے بھی پیٹ میں ہوا داخل ہو جاتی ہے۔بوتل سے دودھ پیتے ہوےاگر بوتل کا رخ نیچے کی جانب ہو توبجاے دودھ کے ہواپیٹ میں داخل ہو جاتی ہے۔اگر بچہ فیڈنیگ ٹاءم سے آدھا گھنٹہ پہلے ہی رونے لگے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کے پیٹ میں ہوا بھری ہوءی یے۔اسی صورت میں دودھ پلانے کے بعدقے ہو جا تی یےکچھ ہوا ڈکار کی کے ذریعے خارج ہو جاتی ہے اور باقی آنتوں میں پنچتی ہے اور تھوڑی بہت ریاح کے ذریعے خارج ہو جاتی ہے۔
No comments:
Post a Comment