اگر آپ چاہتی ہیں کے آپ کے چہرے کی جلد صاف اور ملا ئم رہے تو صرف دودھ میں کا رٹن کا کپڑا بھگو ئیں اور چہرے پر لگائیں
آدھے گھنٹے کے بعد چہرے کو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں یہ عمل آ پ کے چہرے کی جلد کو صا ف اور ملا ئم رکھے دو چمچے دودھ میں آ دھا چمچہ نمک ملا لیں اور اسے سو تے وقت چہرے پر لگا لیں صبح ا ٹھ کر منہ دھو لیں یہ عمل آپ کے چہرے کو پھو ل کی پتی کی طرح ملائم اورصا ف رکھے گا

No comments:
Post a Comment