Showing posts with label Men's Health. Show all posts
Showing posts with label Men's Health. Show all posts
Thursday, August 29, 2019
Tuesday, August 27, 2019
باڈی بلڈنگ کی مکمل گا ئیڈ۔چالیس سال کے بعد
Most demanding
12:34:00 AM
0

جیسے جیسے آپ کی عمر میں آضافہ ہوتا ہے۔آپ کے مسلز کے زخمی ہونے کے چانسز میں بھی آضافہ ہوتا ہے۔اس لیے ضروری ہے کے آپ اپنی عمر کے ساتھ ساتھ ورزش کو بھی ایدجسٹ کرِیں۔مندرجہ بالا پوسٹ میں ہم آپ کو چند ٹپس بتائیں
ٹرینگ ٹیپس
ٹرینگ ٹیپس
گے جن کے ذریعے آپ اپنےجسم کوبغیر کسی نقصان کے بہت ہی اچھے طریقے سے بنا سکیں گیے
وزن اٹھانے سے پہلے کم از کم 15 منٹ تک کارڈیو آلات پر جسم کو گرم کریں۔ اس سے آپ کے جسم کے بنیادی درجہ
حرارت میں اضافہ ہوگا اور ورزش کے لیے خون کے بہاؤ میں مدد ملے گی۔
باڈی کے اوپر والے حصے کےریپس کی تعداد آٹھ سے بارہ تک رکھیں۔ اور لوِئر حصے کے لیے کم ازکم بارہ سے بیس تک رکھیں۔بھاری وزن جوڑوں پر بہت زیادہ دباؤ ڈالتا ہے اور وزن نہ بہت زیادہ اٹھائیں اور نہ بہت کم۔اس سے آپ کے پٹھوں کی اچھی نشوونما ہو گی۔
مشین اور فری ویٹ کا کمبائن استعمال کریں ۔جوانی میں آپ زیادہ فری ویٹ اٹھا سکتے ہیں مگر بڑتی عمر کے ساتھ آپ کے اسٹیبلائزر کے پٹھے کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں جس سے مسلز کے زخمی ہونے کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ اس لیے ہمشہ مشین اور فری ویٹ دونوں کا کمبائن استعمال کریں
مسلز کے ریکوری کا ٹائم بھی بڑھ جاتا ہے اس لیے ریسٹ بھی ضرور کریں ۔تاکہ آپ کے مسلز کو ریکوری ٹائم مل جائے۔

Monday, January 23, 2017
Khawateen ki kamar dard kay liye asan ilaj
Most demanding
9:16:00 PM
0
خواتین کی کمر درد کا آسان علاج
چکنی مٹی کے برتن میں پانی بھر کر رات کو رکھ دیں۔اس کے ساتھ کٹا ہوا سفید زیرہ اور چینی بھی الگ لگ برتن میں رکھ لیں۔صبح نہار منہ آدھا چمچ زیرہ اور تھوڑی سی چینی ملا کر کھا لیں۔اور اوپر سے پیالے والا پانی تھوڑا سا پی لیں۔کم از کم ایک ہفتے تک اس کا استعمال کریں ضرور آرام آجائے گا۔
Tuesday, October 18, 2016
بے خوابی سے نجات کا بہترین ٹوٹکا.BeKhwabi sy nijat ka totka
Most demanding
1:55:00 AM
0
اگر آپ کو ٹینشن با بے خوابی کا مسلہ ہے تو
ادویات کے بجائے صرف خالص شہد
سے آپ کو اس مسلے سے چھٹکارا مل جائے گا۔
طریقہ استعمال:رات کا کھانا کھانے کے بعد اور سونے سے دو
گھنٹے پہلے ایک چمچ شہد کا روزانہ استعمال کرنے
سے اس مرض سے نجات مل جائے گی۔
خشخاش کے تیل کی سر میں مالش کرنے سے بھی اس مرض سے نجات مل
جائے گی۔
Friday, July 15, 2016
گوشت کھانے کے ساتھ ان چیزوں کا ضرور استعمال کریں
Most demanding
4:24:00 AM
0
Always eat these foods with red meat
گوشت کھانے کے ساتھ ان چیزوں کا ضرور استعمال کریں by desitotkayforyou